شیخ مقصود الحسن کون ہیں ..!

مقصود الحسن فیضی، ابو کلیم، ایک ممتاز عالم دین، معروف سکالر، کہنہ مشق مدرس اور بے باک خطیب ہیں۔ جنوبی ایشاء کے علماء میں سب سے زیادہ لوگوں پراثر انداز ہونے والوں میں ایک ہیں جو بھارت، پاکستان، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں اپنا دائرہ اثر رکھتے ہیں۔ فضیلۃ الشیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ … تابع قراءة شیخ مقصود الحسن کون ہیں ..!